پرتگال اودیلوش لزبن مسجد غوثیہ اودیلوش میں نماز جمعہ 5 جون ، 2020 کو ہو گا اغاز: 13:30خطبہ: 14:00ضروری قواعد :محدود جگہوں پر قبضہ- زیادہ سے زیادہ حفاظت اور فاصلہ رکھیں – پہلے بھیجے گئے مسجد کے اصولوں پر عمل کریں: اپنے ہاتھوں کو جراثیم کُش کریں ، ماسک پہنیں اور مصلح ساتھ لائیں۔وضو کے ساتھ آئیں؛ ڈبلیو سی اور وضو خانہ بند رہے گا ؛اپنے جوتوں کو ذخیرہ کرنے کے لئے پلاسٹک بیگ ساتھ لے کر آئیں 10 سال سے کم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی ہے۔اگر آپ کوکسی قسم کی بیماری کا خدشہ ہے تو ، اپنااور دوسروں کا خیال رکھیں ، اور گھر میں ہئ نماز ادا کریں جزاک اللہ
*Mesquita Gausiyah Odivelas*
Salat-ul-Jumah
*5 de junho 2020*
Abertura: 13:30
Khutbah: 14:00
Regras Essenciais:
-Ocupe os lugares delimitados;
-Respeite a lotação máxima e as distâncias de segurança;
-Siga as regras da Mesquita enviadas anteriormente: desinfete as mãos, use máscara e traga Mussalah;
-Venha com o Wudhu feito; WC e Wudhu Khana fora de serviço;
-Traga um saco para guardar os seus sapatos;
-Proibida a entrada de crianças menores de 10 anos;
-Se pertence a um grupo de risco, não venha à oração, por si e pelos outros.
Jazzakalah Khairan