مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈالیں جنت میں اپنا گھر بنائیں

0
560

روپوٹ حاجی محسن ہاشمی باغ #اپیل_برائے_تعمیر_مسجد
جامع مسجدانوارمصطفی بائی پاس روڈ باغ آزاد کشمیر کی توسیع کا تعمیراتی کام جاری ہے ،
رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کےلیے میٹریل ، سریہ ، سیمنٹ ، کریش ، بجری وغیرہ کی صورت میں حصہ شامل فرما کر جنت میں گھر تعمیرکریں…
شکریہ
رابطہ: علامہ سید خضر علی گردیزی
03015083026 03405894539

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here