مظفرآباد جانے والی گاڑی حادثے کا شکار

0
397

رپورٹ (حاجی محسن ہاشمی )اٹھمقام سے مظفرآباد جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جِس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 فرد زخمی ہو گیا ۔

 ذرائع کے مطابق 5 ڈور لینڈ کروزر زیرِنمبر PD5535 اٹھمقام سے مظفرآباد جا رہی تھی جو رتڑہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں وادئ نیلم کے علاقے نیلم سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 7 افراد سوار تھے جِن میں سے 6 جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here