پاکستانی کمیونٹی کی کاروباری شخصیت مقبول حسین کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ویانا میں ادا کر دی گی….
اسٹریا ویانا ………رپورٹ: محمد عامر صدیّق
آسٹریا کے شہر (وینرنو سٹڈ) کے رہاش پزیرپاکستانی کمیونٹی کی کاروباری شخصیت مقبول حسین جن کا تعلق پاکستان کے شہرفصیل آباد سے ہے ان کی والدہ محترمہ بروز ہفتہ ١٦ فروری ٢٠١٩ آسٹریا کے شہر (وینرنو سٹڈ ) کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئ تھی ان کا نماز جنازہ ٢٠ فروری بروز بدھ دوپہر ٣ بجے ویانا ٢٣ ڈسٹرکٹ کے مسلم قبرستان میں ادا کیا گیا.جس میں پاکستانی کمیونٹی
کی تنظیموں کے سربراہان کے علاوہ تاجر برادری ،سیاسی ،مذہبی اور کاروباری افراد نے بھرپور شرکت کی.نماز جنازہ کے بعد میت پاکستان کے شہر فصیل آباد میں روآنہ کر دی گی جہاں ان کی مقامی قبرستان میں تدفین کی جائے گی..