ملک بھر میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے

0
348

گِلے شکوے بھلا کر گلے ملنے اور مبارکباد دینے کا دن آگیا۔ ملک بھر میں عیدالفطر آج مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی، ترقی اور بقاء کے لیے دعائیں کی گئیں۔ اس موقع پر مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے لئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here