ویانا آسٹریا میں منہاج القرآن کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا گیا میں حصوصی شرکت شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادر ی نے کی اور انسان کی اخلاقی و روحانی ترقی کے موضوع پر خطاب فرمایا اس محفل میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی سعادت صدر منہاج نعت کونسل آسٹریا غلام مصطفی نعیمی نے حاصل کی محفل میں فرانس اٹلی دوبئی سے بھی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی محفل میں پاکستان ایمبسی آسٹریا کے کونسلر اور ارکان پارلیمنٹ آسٹریا کی بھی شرکت