نواب بیگ میموریل فاونڈیشن کے زیر اہتمام افطار کا سلسلہ جاری ہے

0
427

روپوٹ حاجی محسن ہاشمی باغ سماجی تنظیم نواب بیگ میموریل فاونڈیشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ مقدس رمضان المبارک کے موقع پر مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں مستحق افراد کے لیے افطار کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز گڑھی دوپٹہ میں امیر حمزہ مدرسہ میں بچوں کے لیے افطار کا انتظام کیا گیا اس موقع پر تمام مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے اور ملکی سلامتی و خوشحالی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعاییہ تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا اپنی مدد آپ کے تحت شروع کی گی اس تنظیم نے ہمشیہ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں اپنی بہترین سہولیات دی ہیں اور ضرورت مند افراد کے لیے مختلف اوقات میں۔مختلف پیکجز بھی دیئے ہیں رمضان المبارک کا۔مقدس۔مہنیہ شروع ہوتے ہیں آزاد کشمیر کے دور دراز علاقوں میں یہ فاونڈیشن اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے مسحق افراد کے لیے پورے ماہ افطار کا انتظام کرتی ہے۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here