نوازشریف اور مریم نوازکا اتوار کو وطن واپسی کا فیصلہ

0
756

نوازشریف اور مریم نوازنے ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب عدالت سے سزا کے فیصلے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف اور مریم نواز اتوار کو لندن سے پاکستان واپس پہنچیں گے ،ان کا طیارہ اسلام آباد میں لینڈ کرے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ن لیگ کی مرکزی قیادت کو نوازشریف اور مریم نواز کی واپسی کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے ۔نوازشریف اور مریم نواز نے احتساب عدالت کے فیصلے کی روشنی میں وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے ۔بچکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here