نوجوان موت کے تین دن بعد زندہ ہو گیا

0
541

سعودی عرب (حاجی محسن ہاشمی )کوٹلی آزاد کشمیر کا نوجوان مرنے کے بعد پھر زندہ ہو گیا۔۔۔
کوٹلی کا نوجوان موت کے 3 دن بعد پھر زندہ ہو گیا،:
سعودی عرب میں مردہ قرار دیا جانے والا کشمیری نوجوان 3 دن بعد زندگی کی طرف پلٹ آیا، ضلع کوٹلی کے علاقے دھنواں پکھیری کا رہائشی نوجوان جوکہ بسلسلہ روزگار سعودی عرب میں مزدوری کرتا تھا،گزشتہ روز حادثے میں زخمی ہو گیا تھا،
ڈاکٹرز نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرکے پاکستان بھیجنے کا کہ دیا،ویزاہ لگوانے کے دوران نوجوان کے چہرے پر اچانک پسینہ آنا شروع ہو گیا،3دن بعد نوجوان کو دوبارہ زندگی ملنا قدرت کا کرشمہ ھے،سعودی عرب میں ڈاکٹرز نے نوجوان کا دوبارہ علاج شروع کر دیا ھے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here