نیب ہیڈکوارٹر کو بارود سے اڑانے کی دھمکی

0
905

چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ نیب ہیڈکوارٹر کو بارود سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے ۔اپنے خطاب میں چیئرمین نیب کا کہناتھاکہ بدعنوانی کے خلاف بلاتفریق جہاد کررہے ہیں ،زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ چاہتےہیں نیب سیاستدانوں کوگرفتارکرےتاکہ وہ سیاسی شہید بن جائیں ،نیب کسی کی خواہش کے مطابق گرفتاریاں نہیں کرتا۔جسٹس (ر) جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ چند لوگوں نے وطیرہ بنا رکھا ہے کہ نوٹس کے باوجود وہ نیب نہیں آتے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here