واجد خان کو برنلے کا مئیر بننے پر مختلف شخصیات کی مبارکباد

0
633

واجد خان کو برنلے کا مئیر بننے پر مختلف شخصیات کی مبارکباد چوہدری بابر حسین صدر تحریک انصاف بولٹن ۔چوہدری عامر عباس بولٹن۔چوہدری طاہر اقبال بولٹن۔چوہدری سردار خان بولٹن۔چوہدری مظہر خان بولٹن۔اور چوہدری شوکت حیات بولٹن چوہدری باقر بولٹن نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ واجد خان ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں وہ مئیر کامیاب ہوئے ہیں اللہ انکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ان شاء اللہ وہ اپنے علاقے کی عوام کی بہتر انداز میں خدمت کریں گے اور پاکستان کی عزت و وقار بلند کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے یاد رہے کہ واجد خان کا تعلق پاکستان پنجاب کی تصیل کھاریاں سے ہے وہ اس سے پہلے یوروپین پارلیمنٹ کے رکن بھی رہ چکے ہیں اور کشمیر ایشو پر بھی بہت ایکٹیو ہیں اور پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں اور پاکستان میں انکو صدارتی ایوارڈ سے بھی نواز گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here