گجرات(اکاش نیازی کنجاہ) واپڈا کی عفلت سے تیسری کلاس کا بچہ بجلی کی تاروں سے چمٹ گیا ایک بازو پاوں کی انگلیاں کٹ گئیں واقعات کے مطابق منگووال میں واقع ریاض ٹاون میں ماجرہ کا رہائشی نو سالہ محمد علی اپنی اپنے رشتہ داروں سے ملنے گیا ہوا تھا چھت پر سامنے پارک میں دیکھنے کی کوشش میں گھر کے چھت سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے چمٹ گیا جسکو طبی امداد دی جا رہی ہےاسکا ایک بازو پاوں کی انگلیاں کٹ گئیں واپڈہ کی اس غفلت پر اہل علاقہ میں شدید غصہ پایا جاتا ہے