واپڈا کی مجرمانہ غفلت سے ایک شحص جانبحق

0
459

ڈیرہ بگٹی(نواز شریف) میں واپڈا اہلکاروں کی مجرمانہ غفلت،دو روز کے دوران بجلی کی اپ ڈاون کے دوران مختلف محلوں میں وولٹیج میں خلاف توقع تیزی کے باعث لائنز میں کرنٹ اور شارٹ سرکٹ،کرنٹ لگنے کے باعث نوجوان گل محمد ولد وشین بگٹی موقع پر دم توڑ گیا ،جب کے فقیر محمد ڈومب نامی شخص کے گھر میں الیکٹرک ہیٹر میں کرنٹ کے باعث دو خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی،جبکہ کئی علاقوں میں شہریوں کے فریج اور ٹیلیوژن سمیت لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل گئے،مبینہ غفلت میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے،شہریوں کا مطالبہ .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here