وزیرآباد اور گردونواح میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہو گیا

0
427

وزیرآباد (محمد کامران ) وزیرآباد اور گردونواح میں گندم کی فصل پک کر تیار ہو چکی ہے۔اس کی کٹائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزیرآباد میں آج بھی گندم کی کٹائی روایتی طریقے سے کی جاتی ہے اور اسے کاٹنے کے لیے درانتی بھی روایتی طریقوں سے بنائی جاتی ہے۔ جیسے کہ کچھ لوگ اپنی فصل کو مشینری سے کٹواتے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here