وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیالکوٹ کا اچانک دورہ ڈی سی اور ڈی پی او معطل

0
473

پسرور( اسرار احمد نوشائی) /ڈی سی سیالکوٹ اورڈی پی او سیالکوٹ کو معطل کردیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کے سیالکوٹ دورہ کے لیے مناسب انتظامات نہ کرنے اورغیر پیشہ وارانہ رویہ کی وجہ سے ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر وٹو کی تنزلی کردی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیالکوٹ کا اچانک دورہ.
افسران کے غیر پیشہ وارانہ رویے پر ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر وٹو کی تنزلی کردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here