وسیم اکبر کھوکھر پرتگال والے انگلینڈ میں انتقال فرما گئے
محمد غلام عباس کھوکھر امادورا پرتگال والے کا بھانجھے وسیم اکبر کھوکھر پرتگال والے حال مقیم انگلینڈ رضائےالہی سے انتقال فرما گئے ہیں وسیم کھوکھر چند سالوں سے انگلینڈ کے شہر نوٹینگم میں بسلسہ روزگار فیملی کے ساتھ مقیم تھے اج اچانک ہاٹ اٹیک سے اسی فانی دنیا سے رخصت کر گے مرحوم بہت خوش اخلاق اور محبت والے انسان تھےاللہ انکو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین انکے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا