پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی کا منشور سردار خیر شاہ کی زبانی

0
451

منشور پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی پاک افواج اور نواجوان آنے والی نسل کے مستقبل کے بارے میں جدوجہد کریں اج اور گزشتہ دور میں ہمارے سرکاری ادارے کرپشن کے کارخانے بن گیے ہیں ہمارے ہسپتال کاروبار کے کارخانے بن گیے ہیں ہماری تعلیم صرف نام کی تعلیم رہ گٸی ھے ہمارے ملک کے بچوں کا کیا قصور ھے جو کتاب اور قلم کے بجاۓ محنت مزدوری کرکے اپنا وقت گزار رھے ہیں کیا تعلیم غریب کے بچوں عوام کے بچوں کا حق نہیں وہ کونسا مذہب ھے جس میں بچوں اور عرتوں کی ہمیں عزت نہیں سکھاتا اور تحلیم کا نہیں سکھاتا پھر کیوں انہیں تحلیم صحت محروم رکھا جارہا ھے اج کل کے سیاست دان پاکستان مطلب بھول گیے چاھے ہمیں جان کا نظرانہ دینا پڑے پر پھر بھی حق لیے لڑیں گے حق کیلے لڑنا کوی جرم نہیں ہم پاکستان بد امنی بدحالی غربت ختم کریں سب مل کر جدوجہد کریں گے ان شاء اللہ پاکستان کی عوام عوام کا حق عوام تک پہنچاہیں گے اور خوشحال پاکستان کی امید رکھتے ہیں میں غریب عوام کے لیے سوچتا ہوں تو میرا دل بیقرار ہوجاتا ھے کیا غریب عوام انسان نہیں ہیں کیا سارے انسانوں کے حقوق ایک جسے نہیں پھر کیوں یہ ساری سیاسی پارٹیاں عوام کے ساتھ ظلم کر رہی ہیں جیسا کے اپ سب جانتے ہیں کہ نون جنون پی پی نے اس ملک کی عوام کو یرغمال کردیا ھے عوام کو مہنگای کے ذریعے بلیک میل کیا ہوا ھے اور مذہبی تفرقے جکڑ دیا ھے تیر کو ووٹ دیا تو عوام کی انکھوں پر برسا اور شیر نے منہ کھولا تو چیز کھا گیا بیٹ بھی عوام پر برس رہی یہ تینوں ایک دوسرے کی ڈھال ھیں ملے ہوے ہیں ان کو ڈر ھے یہ ڈرتے ہیں کہ کوی اور نا اقتدار میں اے جو یہ لوگ باہر ملک کی کمیشن پیسے کھا رھے ہیں وہ یہ بند ہوجاہیں گے صرف عوام کو بلیک میل کررہیے ہیں عوام کو اب تک دیا تو کچھ نہیں عوام کا خون پیا ھے کبھی بھی عوام پاکستان کے عوام کے ساتھ ظلم ہوگا تو یہ سید پیش پیش رھے گا سید کا حق بنتا ھے کہ وہ میدان میں اترے میں کوی اباو اجداد سے سیاستدان نہیں ہوں نا ہی کوی سیاسی سپورٹ ھے قوم کی خاطر سیاست میں ایا ہوں جیسا کہ ہمارے عظیم رہنما سر سید احمد خان نے پاکستان بننانے کے لیے ایک چھوٹا سا پودہ لگایا بعد میں درخت کی شکل میں پاکستان کی صورت اختیار کرگیا ویسے ہی ہم نے اسی طرح کا پودہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی عوام کی خدمت کی خاطر بنای ھے قوم پرستی کی ختم کریں گے خدمت خلق کریں گے بغیر کسی لالچ کے اور اپ سب جانتے ہیں نون جنون پی پی نے سواے رسوای غربت تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا ہم نوجوان قیادت ساتھ نیا منشور لاے ہیں ہمارا منشور اپنی پاک ارمی کا دفاع کرنا غربت ختم کرنا عوام کا حق عوام کے گھر کے در تک پہنچاہیں گے کرپشن سے پاک پاکستان قانون انصاف غریب امیر کو برابر سب کے حقوق یکسا دینا ہمارا منشور ہیے ہمارا مقصد ھے پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی کا اور محب وطن پاکستانی ہمارا ساتھ دیں نوجوان قیادت جو عوام کی خدمت اور عوام کا درد دل میں رکھتے ہیں وہ ہمارا ساتھ دیں بات عوام اور پاکستان کی ھے مجھے اپنے میڈیا سے بھی اچھی اومید اب وہ بھی ہماری طرح سوچویں عوام کی اواز بنیں گے ان شاء اللہ مرکزی چیرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سید سردار خیرشاہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here