پرتگال کی رونقیں ماند پڑ گئیں

0
475

لزبن (عامر نصیر )پرتگال یورپ سمیت پوری دنیا کی پر کشش اور بارونق جگہیں ویران ہو گئی ہیں کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہزاروں لوگ اس کا شکار ہو ہر موت کی وادی میں پہنچ چکے ہیں ۔ لزبن پرتگال دے ایک دوست نے تصاویر بنا کے سینڈ کی ہیں تصاویر عامر نصیر سے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here