پر تیرتی 3مساجد کہاں ؟

0
450

دنیا بھر میں مشہور خوبصورت مساجد تو بہت ہیں لیکن انڈونیشیا میں موجود 3 مساجد ایسی بھی ہیں جو پانی پر تیرتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں واقع پانی پر تیرتی 3مساجد کی انفرادیت اور خوبصورتی دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کر دیتی ہے ۔ عثمان الخیر مسجد انڈونیشیا کے علاقے شمالی کیونگ Kayong کے ساحل پر 23میٹر بلند پلرز پر تعمیر کی گئی ہےجبکہ مکاسر کے ساحل پر بنی امیرالمُکمینن Amirul Mukminin مسجد تین منزلہ ہے جس میں 500 نمازیوں کی گنجائش ہے۔

تیسرتامان ریا ساحل پر بنی چار گنبدوں والی بابو رحمان مسجدہے جو کہ سمندر سے 30میٹر بلند کر کے بنائی گئی ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here