حاجی محسن ہاشمی
اسلام آباد۔
چیرمین PYO آزاد کشمیر سردار ضیاء القمر کی ہدایت پر یاسربشیرصدرپی وائی او آزادکشمیرضلع اسلام شہزادیوسف جنرل سیکرٹری پی وائی او آزادکشمیرضلع اسلام آباد کی زیر صدارت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 40 برسی کے موقع پر پیپلز سکریٹریٹ میں پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سیدآفتاب گیلانی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل، سردار اعجاز ولائیت مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات، سردار شیرازرہنماپیپلزپارٹی، ذوالفقار شاہ صاحب رہنما پیپلزپارٹی، فہد راٹھورصدر پی وائی او آزادکشمیرپنجاب، اسلم اعوان چیف آرگنائزر راولپنڈی ڈویژن پی وائی او ضلع اسلام آباد کے عہدیداران سردار عامر نائب صدر ، راجہ عمران ڈپٹی آرگنائزر ، شہباز مغل ایڈیشن جنرل سیکرٹری، زبیرقادری ڈپٹی جنرل سیکرٹری، واجد راٹھور آرگنایزر پی وائی او آزادکشمیرضلع اسلام آباد راجہ حیدر سیکرٹری اطلاعات پی وائی او ضلع راولپنڈی، راجہ حارث راٹھور، ساجد مغل اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے ایصال ثواب کیلئے دعاکی گئی
جئے بھٹو۔
جئے ضیاء القمر۔