پی ایس ایف کے دوست یکم مئی کو اپنے ووٹ سے بہترین انتخاب کریں خواجہ ناصر

0
533

باغ (حاجی محسن ہاشمی )باغ پی ایس ایف ضلع باغ آذاد کشمیر کا کنونشن یکم مئی کو باغ پیپلزسکٹریٹ میں منعقد کیا گیا ہے پی ایس ایف کا کنونشن جمہوری طریقے سے پینل بنا کر کیا جا رہا تمام پی ایس ایف کے دوستوں سے درخواست ہے یکم مئی کو اپنے ووٹ کا بہترین استعمال کر کے اپنے لیے اس کو منتخب کریں جو آپ کے لیے اور آپ کی تعلیم آپ کی مدد کے لیے ہر وقت آپ کے لیے موجود ہوں۔

جمہوری طریقہ ہی بہترین طریقہ ہے جیت کسی بھی پینل کی ہو جیت جمہوریت کی ہو گی علم،جدوجہد،انقلاب  جئیے بھٹو خواجہ ناصر پی ایس ایف باغ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here