پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے صدر عمرڈار نے اپنے نئےآفس کا چارج سنبھال لیا

0
425

سیالکوٹ (اسرار نوشاہی)پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے صدر عمرڈار نے اپنے نئےآفس کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر خصوصی دعا کی گئی ۔اور سابق نائب ضلع ناظم سیالکوٹ رانا اعجاز احمد نے عمر ڈار کو پارٹی میں نیا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور مٹھائی پیش کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here