کراچی میں دو بڑی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے، جس کے دوران ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا گیا جبکہ ہوائی فائرنگ کی تھی اطلاعات ملی ہیں۔
مشتعل افراد نے دو گاڑیوں کو بھی نذر آتش کردیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی اورپیپلزپارٹی کارکنان میں تصادم کا نوٹس لےلیا۔
کراچی: پی پی، پی ٹی آئی تصادم، حکیم سعید گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا بشکریہ روزنامہ جنگ