چودھری انزار کی دختر کی شادی میں بارات کا استقبال سعادت نواز اجنالہ اور رئیس اعظم اجنالہ نے کیا

0
597

گجرات سابق تحصیل ناظم گجرات چودھری سعادت نواز ۔ایم پی اے چودھری شجاعت نواز اجنالہ ۔چودھری محمد احسن رائیس اعظم اجنالہ چودھری عبدالستار اور سید زاھد حسین شاہ اجنالہ نے چودھری انزار احمد اجنالہ کی دختر کی شادی میں بارات کو ویلکم کیا اور بیٹی کو اپنی دعاوں سے رخصت بھی کیا شادی میں نوابزادہ معظم علی نے بھی شرکت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here