چوہدری بابر چوہدری جابرکی پھوپھوانتقال کر گئیں

0
1074

انگلینڈ (نمائندہ خصوصی )بولٹن چوہدری بابر حسین اور چوہدری جابر علی کی پھوپھو جان اج رضائے الہی سے وفات پاگئی تفصیل کے مطابق چوہدری بابر حسین صدر پاکستان تحریک انصاف بولٹن اور چوہدری جابر علی میڈیا مینجر شمع نیوز یوکے کی پھوپھو جان اج بولٹن انگلینڈ میں رضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں انکی نماز جنازہ بولٹن انگلینڈ میں ادا کر دی گئی ہے اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر عطا فرمائے دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے جزاک اللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here