سپین (ارسلان اشرف)چوہدری بشارت حسین نےاوسید بھائی کے اعزاز میں عشائیہ دیا ترتوسا کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری بشارت آف حاجیوالہ نے دعوت اسلامی سپین کے نگران اوسید رضا عطاری اور دوست احباب کے کیے اپنے گھر پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا اس موقعہ پر نگران دعوت اسلامی سپین اوسید بھائی نے چوہدری بشارت اور انکی ساری فیملی کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی کہ اللہ تعالی چوہدری صاحب کے علم عمل اور روزی میں برکتیں نازل فرمائے اور ساری فیملی ہو ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے آمین دعوت میں شرکت کرنے والوں میں اوسید بھائی ۔ امام و خطیب فیضان میلاد مسجد ترتوسا سجاد بھائی ۔چوہدری ندیم اقبال بٹ۔عبدالغفار بھائی اور چوہدری حیدر شامل تھے