چوہدری رستم قادری کا قاری عبدالرشید سے اظہار تعزیت قاری عبدالرشید اویسی صاحب کی والدہ کی وفات پر چیف ایگزیکٹو شمع نیوز چوہدری رستم قادری نے فون پراظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی قاری عبد الرشید اویسی صاحب کی والدہ ماجدہ کی بے حساب مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور قاری عبدالرشید اویسی صاحب اور ساری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین