چوہدری پرویز اختر اجنالہ کی وفات پر رئیس اعظم اجنالہ کا اظہار تعزیت ممتاز مسلم لیگی رہنما چوہدری پرویز اختر اجنالہ کی وفات پر رئیس اعظم اجنالہ چوہدری محمد احسن چئیرمین تحریک تحفظ انسانیت نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم چوہدری پرویز اختر اجنالہ ایک ملنسار اور خوش اخلاق انسان تھے انکی وفات پر بہت دکھ ہوا اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے اک باغ بنائے اور اللہ انکے کے تمام گناہ معاف فرمائے آمین