ڈاکوؤں کا بین الصوبائی گروہ کو گرفتار

0
444

آزاد کشمیر (حاجی محسن ہاشمی )باغ آزاد کشمیر تھانہ پولیس باغ نے ڈاکوؤں کے بین الصوبائی گروہ کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر لی ایس باغ ساجد عمران ڈی ایس پی سردار شفیق، ایس ایچ او، سردار وحید، سب انسپکٹر راجہ اصغر اور ان کی ٹیم بجا طور پر مبارکباد کی مستحق ہے
ڈکیتی کی یہ واردات گزشتہ دنوں باغ کے نواحی گاؤں دھڑے میں ہوئی جس میں اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر ایک کمرے میں بند کر کے گھر سے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے کی نقدی چوری کر لی گئی اور ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ڈاکوؤں کے گروہ میں مقامی چور بھی شامل تھے پولیس نے مختصر عرصے میں ڈاکوؤں کے گروہ کو گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کر لیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here