پاکستان کسی جج پر کوئی دباو نہیں ہے چیف جسٹس February 3, 2018 0 675 Share on Facebook Tweet on Twitter بھول جائیں کہ یہاں کوئی سازش ہو رہی ہے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ہر جج خود مختار کسی پر کسی دباو نہیں ہے انصاف تو وہ ہوتا ہے جو ہوتا ہوا نظر بھی آئے انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے عدالتں آزاد ہیں اور اپنا کام کر رہی ہیں