کلثوم نواز غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رہیں گی

0
829

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نےکا کہنا ہے کہ اُن کی والدہ کلثوم نواز غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رہیں گی۔
لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےحسین نواز کا کہنا تھا کہ ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے، بس دعا کریں۔واضح رہے کہ لندن میں زیر علاج کلثوم نواز کی حالت بدستور انتہائی تشویش ناک ہے، ڈاکٹرز نے اُن کی طبیعت کے حوالے سے نواز شریف کو بریفنگ دی ہے، جس کے دوران اُن کا کہنا تھا کہ ابھی وینٹی لیٹر نہیں ہٹا سکتے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here