کمسن بچے کے ساتھ زبردستی زیادتی

0
288

سندھ(فرمان علی ) سندھ میں ایک اور شرمناک واقعہ خیرپور بوزدار وڈا تھانے کی حدود میں 10سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش جوابدار عبدالنبی۔صدام۔علی گل اور دو نامعلوم نے مل کر پسٹل کے زور پر لے گئے جہاں نشہ اور چیز دے کر حالت غیر کر کے زیادتی کی ہے کمسن بچے ندیم نے روتے ہوئے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here