کوئٹہ میں پولیو قطرے پلانے والی ماں بیٹی کو قتل کر دیا گیا

0
869

بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق شالکوٹ پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اس علاقے میں دو خواتین پولیو ورکرز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں مصروف تھیں کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دونوں خواتین موقع پر ہلاک ہوگئیں۔
ہلاک ہونے والی ماں اور بیٹی تھیں جو کہ پولیو مہم کے چوتھے روز اس علاقے میں کام کر رہی تھیں۔
جس وقت دونوں خواتین پر حملہ کیا گیا اس وقت ان کے ساتھ سکیورٹی اہلکار موجود نہیں تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here