کوشش ہوگی کہ اعتماد پر پورا اتروں، نگران وزیر اعظم

0
870

نگراں وزیراعظم جسٹس(ریٹائرڈ) ناصرالملک نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی ان پر جو اعتماد کیا گیا ہے وہ اس پر پورے اتریں۔

صدر مملکت ممنون حسین سے نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے ملاقات کی جس میں نگراں حکومت اور انتخابات سے متعلق امور پربات چیت کی گئی۔صدر مملکت نے نگراں وزیراعظم جسٹس(ریٹائرڈ) ناصرالملک کو ذمے داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ نگراں وزیراعظم انتخابات کرانےکی ذمے داری احسن طریقےسے انجام دیں گے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here