کچے کا آپریشن

0
402

سندھ(فرمان علی ) گھوٹکی پولیس کے سارے پلان چوپٹ ہو گئے، نا ڈاکو ملے نا ہی اسلحہ ہاتھ لگا.کچے کا آپریشن ایک پولیس اہلکار کو گنوا بیٹھا، تین ایس ایچ اوز سمیت دس اہلکار ڈاکوں کے جدید اسلحے سے زخمی ہو گئے.ایک پولیس کا

آپریشن دوسری جانب جرائم پیشہ افراد کی ہتھیاروں کی نمائش ایک دوسرے کے اوپر نوٹوں کی ایک دوسرے پر برسات گھوٹکی پولیس کو ڈاکوؤں کی طرف سے کھلاچیئلیج آٹھ دن سے جاری آپریشن میں گہوٹکی پولیس واپس پہنچ گئی،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here