پیار نہ کیا جائے اس وقت تک تمھارا ایمان مکمل نہیں ہو سکتا آج ہر پاکستانی شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے اپ سے سوال کرے کہ کیا نبی پاک ﷺ کے فرمان کے مطابق میرا ایمان کامل ہے؟تو شیشہ جو جواب اپکو دے گا ۔ہم اپنے دل اور ضمیر کی اواز سن نہیں پا رہے ہو سکتا ہے شیشہ جو جواب دے ہم اس کے جواب پر ہی ختم نبوت ﷺ پر قربان ہونے پر تیار ہو جائیں اور ہمارا ایمان کامل ہو جائے ہمارے امام کا قول ہے کہ اگر ہم اپنے نبی ﷺ کی ناموس کا تخفظ نہیں کر سکتے تو پھر ہم کو جینے کا بھی کوئی حق نہیں ہے ہم اپنے سیاسی اقاوں کے پیچھے چل کر نیا پاکستان بنانے والوپاکستان کو پیرس بنانے کے دعوے کرنے والو۔خدا کے لیے ہم کو وہی پاکستان چاہیے جو اسلام کے نام پر بنا تھا ۔جس پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ خدا کے لیے اس پاکستان میں رہ کر وہ پاکستان بنائیں جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا۔جس پاکستان کو حاصل کرنے کے لے لاکھوں مسلمانوں نے اپنی جانوں کی قربانی دی تھی۔اگر اپ کا نیا پاکستان اس طرح کا ہو گا جس میں نبی پاک ﷺ کی ناموس پر حملے ہونگے معاذ اللہ جس پاکستان میں ختم نبوت ﷺ پر شق کیا جائے گاتو ہم کو ایسا پاکستان ہر گز نہیں چاہیے ہمارا پاکستان صرف وہی پاکستان ہے جو اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جس پاکستان کا مطلب کیالاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے ہم کو وہی پاکستان چاہیے جو ہمارے قائد اعظم کا پاکستان ہے جو ہمارے علامہ اقبال صاحب کا تھا ۔یا اللہ ہمارے ملک پاکستان کو سہی معنوں میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بنا اور ہم کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سچا شہری بنا۔یا االلہ ہم کو نبی پاکﷺ کی ناموس پر صحابہ اکرام علیہ اجمعین کے نقشے قدم پر چل کر مر مٹنے کا جذبہ عطا فرما۔یا اللہ ہم کو سچا پکا مسلمان بنا۔یا اللہ ہمارے قائد کے اقبال کے پاکستان کو رہتی دنیا تک قائم ودائم رکھ اور پاکستان کوشاد اور آباد رکھ۔۔۔آمین ثم آمین