گجرات کے پندرہ پولیس اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگے یہ یقینا خطر ناک صورت حال ہے اس تشویش ناک صورت حال پر گجرات کے تمام تھانوں کے ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ابھی تک تمام اہلکاروں کے ٹیسٹ نہیں کیے گے اور امید کی جا رہی ہے کہ محکمہ پولیس گجرات میں کرونا کا تمام اہلکاروں کا ٹیسٹ جلد کیا جائے گا اور احکام بالا کو بھی اس مسلے کا جلد از جلد نوٹس لینا چائیے