گرفتاری کے بعد بانی ایم کیوایم کے متعلق بڑی خبر

0
638

لندن (نیوزڈیسک )لندن سے گزشتہ روز گرفتار کیے جانے والے بانی ایم کیو ایم کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے ۔لندن پولیس کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کے خلاف شواہد نا کافی ہیںجس کی وجہ سے انہیں رہا کیا جا رہا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کو گزشتہ روز صبح سویرے لندن میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا تھا۔بانی ایم کیو ایم کی رہائش گاہ پر چھاپے میں 15 پولیس افسروں نے حصہ لیا تھا، الطاف حسین کی گرفتاری ممکنہ طور پر 2016 کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی

تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here