گولی لگنے سے 25 سالہ نوجوان قتل

0
791


جہلم کے
نواحی علاقہ پنڈی بھک کے مقام سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، مرنے والے شخص کی عمر 24 25 سال کے درمیان ھے ،تھانہ جلال پور شریف نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان منتقل کر دی ،25 سالہ نامعلوم شخص کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا پولیس نے قتل کی تفتیش شروع کر دی ہے اور لاش کے ورثہ کی تلاش کی جا رہی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here