گھر کے ساتھ غریب کی خوشیاں بھی جل گئیں جھولے میں سویا دو سالہ کمسن بچہ جل کر جانبحق ہوگیا

0
733

گھر کے ساتھ غریب کی خوشیاں بھی جل گئیں جھولے میں سویا دو سالہ کمسن بچہ جل کر جانبحق ہوگیا
(نمائندہ شمع نیوز ۔فرمان علی ۔ڈسٹرکٹ گھوٹکی ) تحصیل ڈہرکی کے قریب غریب کے آشیانے کو آگ موجودہ سامان کے ساتھ دو سالہ کمسن بچہ جل کر جانبحق
خانپور روڈ کے قریب مسلم موسانی کے گھر کو اچانک آگ لگ گئی آگ کے سبب گھر کے اندر جھولے میں سویا ہوا دوسالہ بچہ جل کر جانبحق ہوگیا گھر کے اندر موجود پورا سامان جل کر خاکستر ہوگیا علاقے کے سیاسی سماجی اور عوام سے مدد کی اپیل متاثر مسلم موسانی کھلے آسمان تلے کسی مسیح کے انتظارمیں تاحال آتشزدگی کا سبب معلوم نہ ہوسکا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here