ہمارا مقصد غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا ہے احسن جٹ

0
616

چیف آرگنائزر جٹ یوتھ ونگ لاہور چوہدری احسن جٹ کاہلوں نے شمع نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا جٹ یوتھ ونگ ایک بہت ہی بڑی یوتھ ہے جس کا اپنی برادری کی مدد کرنا اور اس کے علاوہ غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا ہے چونکہ ہر جگہ کام کے لیے ہم تو خود جا نہیں سکتے اس لیے ہم نے ہریوسی وائس اپنے پارٹی کے ممبران کو عہدے دیے جا رہے ہیں جس میں یوسی لیولز پہ پارٹی میں عہدے دیئے گئے ہیں جس میں چیئرمین جنرل سیکٹری اور صدر کے عہدے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ہیں ہم نےپارٹی مشاورت کے ساتھ لاہور یوتھ ونگ کے جو چیئرمین ہے ان کوچینج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے نام زیرغور ہے جس کے لیے اس ٹائم سب سے زیادہ مضبوط ترین امیدوار محسن جٹ کاہلوں صاحب ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here