نواز شریف کا پی ٹی آئی کے گڑھ پشاور میں پاور شو جس میں نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں نے رشوت یا کمیشن نہیں لی پھر مجھے کیوں نکالا انہوں نے کہا اتنا ووٹ پارلیمنٹ کی طاقت سے فیصلہ ختم ہو جائے گشتیاں جلا کر میدان میں اترے ہیں عمران خان کو صادق اور امین قرار دینے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں جلسے میں مریم نواز نے بھی دھواں دار خطاب کیا اور تابڑ توڑ حملے کیے کپتان پر انہوں نے کہا خبیر پختونخوا کا مثالی تعلیمی نظام اسپتال اور سستی بجلی کہاں ہے جو کپتان صاحب نے دوسرے ملکوں کو بھی دینی تھی مریم نواز نے کہا عاصمہ اسماء اور شریفاں بی بی کے قاتل اج کہاں ہیں خبیر پختونخوا کی پولیس نہیں عمران خاں نااہل ہے اور پشاور کے عوام نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے