ہوئے نامور بے نشان کیسے کیسے

0
1824

ہوئے نامور بے نشان کیسے کیسے

زمین کھا گئی نوجوان کیسے کیسے

یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کی والدہ محترمہ آخری آرام گاہ ہے آخر سب کا یہی مقام ہے پھر اقتدار کی ہوس آف خدایا۔ اللہ لیاقت علی خان صاحب کی اور انکی والدہ کی مغفرت فرمائے اور ہم کو اس مقام پر پہنچنے سے پہلے اس کی تیاری کرنے کے توفیق عطا فرمائے آمین

دارا اور سکندر جیسے بھی پچھاڑے موت

موت آخر موت ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here