ہوئے نامور بے نشان کیسے کیسے

0
691

ہوئے نامور بے نشان کیسے کیسے
زمین کھا گئی نوجواں کیسے کیسے
سپین کی سر زمین پر سپین کے علاقےترتوسا میں مغل بادشاہوں کا ایک قلعہ اج بھی موجود ہے اس قلعے کے ساتھ ہی مسلمانوں کا ہزاروں سال پورانا ایک قبرستان بھی موجود ہے اس قبرستان میں کئی مسلمان دفن ہیں وہ مسلمان مغل بادشاہوں کے دور میں نہ جانے کتنی شان و شوکت کے ساتھ زندگی بسر کر رہے تھے اور اج انکی قبروں کا کیا منظر

ہے تصاویر میں دیکھیں اپنی قبر کی زندگی کو کچھ دیر کے لیے یاد کریں اور اللہ کی یاد میں اپنی یہ ختم ہو جانے والی باقی زندگی بسر کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here