پرتگال (بلال مہر)لزبن-ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کے صدر سید خالد عباس نے یوتھ ونگ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کی تنظیم کا اعلان کردیا-تفصیل کے مطابق سید خالد عباس نے یوتھ ونگ کااعلان کیا۔جن عہدران کا اعلان کیا گیا ان میں یوتھ ونگ کےصدر چوہدری عمر گجر،سینئر نائب صدر سید بلال اصغر اور نائب صدر غلام سرور چیمہ کے نام شامل ہیں-صدر سید خالد عباس نے تمام یوتھ و نگ کے عہدیداران کو نوٹیفکیشن جاری کئے-اور مبارکباد دی