ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطہ

0
471

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے اہم اتحادی ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان رابطہ ہوگیا ہےمسلم لیگ (ن) کا ایک اعلی سطحی وفد جمعرات کو ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد میں شام چار بجے پارٹی کی اعلی قیادت سے ملاقات کرے گامسلم لیگی وفد میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سنیئر رہنما احسن اقبال، مریم اورنگ زیب اور مصدق ملک شامل ہوں گے۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال، معاشی حالات اور ملک کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here