سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ سنیر مرکزی رہنما ڈاکٹر سلمان جاوید فاروق رانا نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ک پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی میں تیزی سے لوگ شامل ہو رھیں ہیں اس ظاہر ہوتا ھے کہ پی پی پی نون لیگ پی ٹی ای سے قوم کا اعتماد ختم ہوچکا ھے اور عوام سمجھ چکی ھے کہ پی پی پی ؟ پی ٹی ای نے بھای چارہ کرلیا ھے یہ تینوں جمعاتیں عوام کی دوشمن پالسیوں میں مصروف ہیں ان سب کو اقتدار کی بھوک ھے پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح کا منشور ھے غربت کا خاتمہ تحلیم صحت غریب امیر کو ایک ہو ایسی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح سوشل میڈیا پرینٹ میڈیا میں تیزی سے مشہور ہوگی ھے نوجوان قیادت کا بھرپور اعتماد اور پارٹی کے مرکزی میمبران پر ہمیں فخر ان کی محنت رنگ لارھی ھے وہ اپنی خاطر نہیں اس ملک کے غریب مزدور مظلوم ھاری سفید پوش لوگوں کی خاطر میدان میں اے ہیں اور سب قومی ہیرو نے عوام کی خدمت کلیے پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح کا پیلٹ فوم کا پسند کیا ان کی دن رات محنت جوک در جوک لوگ مطمین ہیں اور پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح اس ملک ابھرتی ہوی سیاسی قوت بنکر سامنے ارھی کامیابی مقدر ھے غریب عوام کا ان شاء اللہ جاری کردہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح میڈیا سیل