نوانشاہ ( رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز )
ملک بھر کی طرح نوانشاہ میں بھی یوم دفاع پاکستان تقربات شروع
اس موقع پر پاک فوج اور پولیس کے افسران کے شہداکے گھر آمد
برگیڈیئر محمد حسنات، لیفٹینٹ کرنل عاصم نور ایس ایس پی امیر سعود مگسی پاک فوج کے شہید سپاہی ریاض علی،سندھ پولیس کے شہید سپاہی خالد آرائیں کے اہلخانہ سے ملاقات کر کے
شہدا کے اہلخانہ کو تحائف دیئے ہوئے کہاکہ شہدا کے خاندان ہمارا اثاثہ ہیں اور پاکستان کی تعمیر میں ہمارے شہدا کی قربانیاں شامل ہیں
پاک فوج اور پولیس کے شہدا نے مِلک کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے دیئے ہیں