إِنَّا رلِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

0
312

إِنَّا رلِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حضرت صاحبزادہ محبوبِ عالم رح کے خادمِ خاص اور آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف کی 88 سال خدمت کرنے والے حافظ محمد سلیمان صاحب رح وصال فرما گئے ہیں.
انکی نمازِ جنازہ دربارِ عالیہ حضرت صاحبزادہ محبوبِ عالم رح واقع مہمدہ شریف ،گجرات میں انشاءاللّٰه آج مورخہ 20 مئی 2022 بروز جمعۃ المبارک سہ پہر ٹھیک 4:30 بجے ادا کر دی گی.
آپ سب سنگی حضرات سے درخواست ہے کہ انکے درجات کی بلندیوں کے لیے دعا کریں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here