عبدالرزاق احمد ساجد چئرمین المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ لندن کا یو این او ویانا آسٹریا کا خصوصی دورہ….
آسٹریا رپورٹ ۔محمد عامر صدیق
محمد آفتاب سیفی عظیمی (کوارڈینیٹر) مراقبہ ہال ویانا آسٹریا کی دعوت پر یو کے(لندن)سے آئے ہوئے مہمان عبدالرزاق احمد ساجد چئرمین المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ لندن اور راجہ اظہر عباس سیالوی کا یو این او ویانا آسٹریا کا خصوصی دورہ کیا.یو این او میں مہمانوں کو محترم محمد آفتاب سیفی مہمانوں کو بڑی گرمجوشی سےخوش آمدید کہا . محمد آفتاب سیفی عظیمی نے (یو.ایں.او) کا تفصیل سے ویزٹ کروایا . جس میں UNO ,UNIDO ,CTBTO ,IAEA کے ڈپارٹمنٹ شامل ہیں ائیر سپیس کا بھی مہمانوں کو ویزٹ کروایا گیاجس میں خاص طور سے چاند سے لایا ہوا (پتھر) moon rock stone دیکھااور Monument اسکے علاوہ پاکستان اوٹر سپیس میں پہلی مرتبہ پاکستان سپارکو کی جانب سے ۔اوٹر سپیس کی 50ویں سلگر ہ کے موقع پر سپارکو کے چئرمین نے پاکستانی ایمبیس کے ذریعے سابقہ خاتون ایمبیسیڈر مس عایشہ ریاض اور ایمبیس کے آفیسر بھی اس تقریب میں موجود تھے وہ یو ان او کو گفٹ کیے جن میں( پاک سیٹ۔1R سیٹ لائٹ Pak Set-1R Setellite، بدر۔B۔ سیٹ لائٹ Badar-B-Setellite، رہبر ۔ 1 سونڈینگ راکٹ Rehbar-1Siundung Rocket اور پاک ٹیس۔1 A سیٹ لائٹ Pak Tes-1A Setellite کے ماڈل تھے۔ان ماڈل کو اسمبلڈ کرنے میں سپارکو کے چئرمین، محمد آفتاب سیفی عظیمی، مرزا شبیر،امجد بھٹی جو کے یو ان او UNO میں ملازمت کرتے ہیں اور پاکستان ایمبیس ویانا سے رضوان احمد نے اسمبلڈ کیے جو کہ ھماری خوش قسمتی ھے کہ چاروں ماڈل ھم نے مل کر سپارکو کے چئرمین کے ساتھ اسمبلڈ کیے اور مونومنٹ جو ایران نے خصوص گفٹ کیا جس کا نام( ایرانی اسکالر پویلین ) رکھا گیا ھے جس میں عمر خیام Omar khayyam، ال۔بیرونی Al-Biruni، محمد ابن زکرایہال راضئ Muhammad Ibn Zakariya Al Razi۔ ابں سینا Ibn-Sina کے مجسمے وہ بھی دیکھے کانفرنس روم دیکھے اور(UNO ) کے زیراہتمام جاری انسانی سمگلنگ اور منشیات کے خلاف Conference میں بھی شرکت کی اور پاکستانی سٹال کا بھی وزٹ کیا ،بعد میں آپنے آفس میں تش ریف لے گے . محمد آفتاب سیفی عظیمی نے خصوص ملاقات کی ، سب مہمانوں نے (یو.ایں.او) ویانا آسٹریا کا ویزٹ کروانے پر محمد آفتاب سیفی عظیمی کا خصوصی شکریہ ادا کیا . محمد آفتاب سیفی عظیمی نے دونوں مہمانوں کو (UNO)کے آفس ویانا آسٹریا سے جلد دوبارہ ملاقات کی امید سے الوداع کیا